تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برق بے اماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں برق بے اماں کے معانیدیکھیے
برق بے اماں کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- وہ بجلی جس سے بچاؤ نہ ہو سکے جو یقیناً ہی گر کر جان لے لے
شعر
چمک جگنو کی برق بے اماں معلوم ہوتی ہے
قفس میں رہ کے قدر آشیاں معلوم ہوتی ہے
English meaning of barq-e-be-amaa.n
Persian, Arabic - Feminine
- lightening without refuge
बर्क़-ए-बे-अमाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- वह बिजली जिससे बचाव न हो सके, जो अवश्य ही गिरकर जान ले ले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (برق بے اماں)
برق بے اماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔