تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْقِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْقِ عِشْق کے معانیدیکھیے
بَرْقِ عِشْق کے اردو معانی
- نور عشق' غنچه عشق' محبت کی روشنی
شعر
کہاں برق عشق و کہاں کوہ صبر
بگولے کے آگے پر کاہ ہے
اے برق عشق تو ہی جلا دے حجاب کو
اتنا سا کام ہے تو کہیں کیا کسی سے ہم
کسی کسی کو ہی حاصل ہے یہ قرینۂ زیست
کہ برق عشق بھی ہو اور آشیاں بھی رہے
English meaning of barq-e-'ishq
- lightening of love, sparkle of love, the beloved's smiling teeth
बर्क़-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्यार की रोशनी,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْقِ عِشْق)
بَرْقِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔