تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْقِ خِرْمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْقِ خِرْمَن کے معانیدیکھیے
بَرْقِ خِرْمَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ بجلي جو کھلیان پر گرے
شعر
برق خرمن سوزاب رکھنا ذرا چشم کرم
چار تنکے پھر جڑے ہیں آشیانے کے لیے
مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی
ہیولیٰ برق خرمن کا ہے خون گرم دہقاں کا
برق خرمن ہے جان دشمن کا
درد سیں جس نے ایک آہ کیا
English meaning of barq-e-KHirman
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- lightening on harvest, lightning which destroys the crops
बर्क़-ए-ख़िर्मन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो बिजली जो खलियान पर गिरे, खलियान पर गिरने वाली बिजली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْقِ خِرْمَن)
بَرْقِ خِرْمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔