تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْق وَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْق وَش کے معانیدیکھیے
بَرْق وَش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ۰۱ بجلی کی طرح ، شوخ ، چمکیلا اور بھڑکیلا.
- ۲. بجلی کی طرح تیز رفتار.
شعر
برق وش جلوہ بھی کوئی جلوہ ہے
آہ یہ ڈھلکانا ترسانے کے بعد
نظر بھی آئے جو زلف پیچاں تو سمجھیں یہ کوئی پالسی ہے
الکٹرک لائٹ اس کو سمجھیں جو برق وش کوئی کوئی دے
اس برق وش کا عشق نہانی عیاں ہوا
ابر سیاہ آہوں کا میرے دھواں ہوا
English meaning of barq-vash
Persian, Arabic - Adjective
- like thunderbolt, playful, agile, Bright and high speed like lightening
बर्क़-वश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बिजली की तरह तेज़ रफ़्तार, बिजली की भाँति चंचल, चपल और तेज़, चमकीला और भड़कीला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْق وَش)
بَرْق وَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔