تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرَّاقِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَّاقِی کے معانیدیکھیے
بَرَّاقِی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برق رفتاری، تیز روی، سبک خرامی
- چالاکی، ذہانت، چابک دستی، مشاقی، ہوشیاری
- اجلا پن، سفیدی
- تابانی، تابندگی، چمک دمک، روشنی، درخشانی
- صفائی، ستھرائی، لطافت
شعر
نہ کر افرنگ کا اندازہ اس کی تابناکی سے
کہ بجلی کے چراغوں سے ہے اس جوہر کی براقی
English meaning of barraaqii
Noun, Masculine
- fast pace, high speed
- cleverness, canniness
- whiteness, brightness
- splendour, brilliancy
- cleanness, tidy
बर्राक़ी के हिंदी अर्थ
بَرَّاقِی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرَّاقِی)
بَرَّاقِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔