تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barrage" کے متعقلہ نتائج

barrage

بیراج

بد رنگی

بادْرَنگِیں

بڑے کھیرے کی ایک قسم

بُرْدَگی

کٹاو، کٹنے کا عمل، سیلاب میں مٹی کٹ کٹ کر ٹیلے اور گڈھے پیدا ہونے کی صورت حال

بُرِیدَگی

کاٹ، کٹاؤ

bridge

bailey bridge

لوہے کی جالیوں کا عارضی پل جو ڈھلے ڈھلائے اجزا کو جوڑ کر جلد کھڑا کیا جا سکے.

flying bridge

بَحری جَہاز کا سَب سے اُونچا پُل

bascule bridge

ایک طرح کا اٹھاؤ پُل جسے پاسنگوں کی مدد سے اٹھایا جاتا ہے.

suspension bridge

معلّق پل جس کے پٹاؤ کو آہنی رسوںسے تھاما جائے ،جو دو طرفہ مضبوط ڈھانچوں کے سہارے لٹکے ہوں ، جھولا پُل ۔.

wheatstone bridge

برقی مزاحمت ناپنے کا ایک آلہ جس میں سرکٹ کے دو نقاط پر برقی قوہ برابر کر دیا جاتا ہے [انگریز ماہر طبیعیاتC. Wheatstone کے نام پر ، م: ۱۸۷۵ء].

contract bridge

اِقراری برج

auction bridge

بولی تاش

swing-bridge

جہازوں کے لیے کھل جانے والا دولخت دریائی پل ۔.

دِل بُرْدَگی

دل لے جانے کا عمل ، دل زدگی.

barrage کے لیے اردو الفاظ

barrage

ˈbær.ɑːʒ

barrage کے اردو معانی

اسم

  • بیراج
  • بند
  • روکنے کا عمل
  • پانی کی گہرائی میں اضافہ کرنے کے لیے پانی کی گزر گاہ پر باندھا گیا عارضی بند
  • آبیاری کی سہولت کے لیے باندھا گیا پشتہ یا بند
  • (عسکری) دشمن کی پیش قدمی روکنے کے لیے توپوں کی باڑ کی تشکیل تاکہ ساتھ ہی ان کےعقب میں سپاہیوں کو زیادہ حفاظت کے ساتھ کام کرنے کے قابل بنایا جا سکے
  • ایک یا زیادہ سمتوں میں توپوں کے دہانے کھول کر دشمن کی پسپائی روکنے یا راستہ کاٹنے کا عمل
  • توپ خانے کے ذریعے یوں کی گئی گولہ باری

فعل متعدی

  • بند یا بیراج کے تحت کرنا

barrage के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बैराज
  • बंद
  • रोकने का 'अमल
  • पानी की गहराई में इज़ाफ़ा करने के लिए पानी की गुज़र-गाह पर बाँधा गया 'आरज़ी बंद
  • आबयारी की सुहूलत के लिए बांधा गया पुश्ता या बंद
  • ('अस्करी) दुश्मन की पेश क़दमी रोकने के लिए तोपों की बाड़ की तश्कील ताकि साथ ही उन के 'अक़्ब में सिपाहियों को ज़्यादा हिफ़ाज़त के साथ काम करने के क़ाबिल बनाया जा सके
  • एक या ज़्यादा सम्तों में तोपों के दहाने खोल कर दुश्मन की पसपाई रोकने या रास्ता काटने का 'अमल
  • तोप ख़ाने के ज़री'ए यूँ की गई गोला बारी

सकर्मक क्रिया

  • बंद या बैराज के तहत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barrage)

نام

ای-میل

تبصرہ

barrage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone