تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barratry" کے متعقلہ نتائج

barratry

جہاز کے حاکم یا عملے کی دھوکے بازی یا غفلت جسسے اس کے مالکان یا استعمال کرنے والوں کو نقصان پہنچے.

barratry کے لیے اردو الفاظ

barratry

barratry کے اردو معانی

اسم

  • مقدمہ بازی
  • مقدموں یا عدالتی جھگڑوں کی ترغیب
  • جہاز کے ماسٹر یا جہازیوں میں سے کسی کی دغابازی جو مالکوں، مالک کے کرایہ داروں اور بیمہ کرنے والوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے، جیسے مال کے چوری ہو جانے، ڈوب جانے یا جہازیوں کے جہاز چھوڑ کر چلے جانے کے باعث
  • کلیسائی ترقیات یا سرکاری عہدوں سے واسطہ داری

barratry के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुक़द्दमा-बाज़ी
  • मुक़द्दमों या 'अदालती झगड़ों की तर्ग़ीब
  • जहाज़ के मास्टर या जहाज़ियों में से किसी की दग़ा-बाज़ी जो मालिकों, मालिक के किराया-दारों और बीमा करने वालों के लिए परेशानी का बा'इस बने, जैसे माल के चोरी हो जाने, डूब जाने या जहाज़ियों के जहाज़ छोड़ कर चले जाने के बा'इस
  • कलीसाई तरक़्क़ियात या सरकारी 'ओहदों से वास्तादारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barratry)

نام

ای-میل

تبصرہ

barratry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone