تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْسایَت" کے متعقلہ نتائج

بَرْسایَت

(ہندو) جیٹھ بدی اماوس جس میں عورتیں ہٹ ساوتری کی پوجا کرتی ہیں

بَرْسات

۲. (i) بارش، مینْھ.

بَرساتی

مکان کے آگے کا سائبان جس میں عموماً باہر سے آنے والی گاڑی یا موٹر رکتی ہے

بَرْسات لَگْنا

پے در پے یا مسلسل بوچھاڑ ہونا

بَرْسات لَگانا

بے درپے یا مسلسل بوچھار کرنا.

بَرْسات کھانا

برسات کا موسمی اثر قبول کرنا

بَرْسات کی چانْدنی

ناپائیدار چیز

بَرْسات بَر کے ساتھ

برسات کا مزا تب جب خاوند پاس ہو

بَرْسات وَر کے ساتھ

بَرْسات میں کَڑھائی گَھر گَھر

آسودہ حالی کے سامان ہیں نرالے ہیں؛ دولتمند کی خاطر داری ہر جگہ ہوتی ہے

بَرْساتی پانی

بارش کا پانی

بَرسات کی ہَوا

موسمِ باراں کی ہوا بلحاظِ موسم بہت ٹھنڈی ہوتی ہے

بَرْساتی نالَہ

وہ نالہ یا ندی جو برسات کے موسم میں جاری ہو اور باقی دنوں میں خشک رہے

بَرساتی نالا

gulch, overflow channel

بَرساتی سانپ

بے ضرر سانپ جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسایَت کے معانیدیکھیے

بَرْسایَت

barsaayat•बरसायत

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

بَرْسایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیک گھڑی .
  • (ہندو) جیٹھ بدی اماوس جس میں عورتیں ہٹ ساوتری کی پوجا کرتی ہیں

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • رک: برسات.

Urdu meaning of barsaayat

  • Roman
  • Urdu

  • nek gha.Dii
  • (hinduu) jeTh badii amaavas jis me.n aurte.n hiT saavitrii kii puujaa kartii hai.n
  • rukah barsaat

बरसायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बरसायत
  • (हिंदू) जेठ बदी अमावस जिसमें औरतें बट सावित्री की पूजा करती हैं
  • शुभ घड़ी

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • बरसात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْسایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْسایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone