تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْزَخ" کے متعقلہ نتائج

عُرْیانی

۰۱ برہنگی ، ننگا پن .

نِیم عُرْیانی

عریانی سے ملتی جلتی حالت ، نیم برہنگی ، وہ حالت جس میں بالائی جسم پر کپڑے نہ ہوں.

رَخْت عُرْیانی

(کنایۃً) جسم انسانی

جامَۂ عُرْیانی

ننْگے پن کا لباس ، جسم ، ننگا بدن.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْزَخ کے معانیدیکھیے

بَرْزَخ

barzaKHबर्ज़ख़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: بَرْزَخَ

بَرْزَخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حائل، آڑ، روک، مزاحمت
  • وہ چیز جو دو مخالف چیزوں کے بین بین کی چیز ہو، اور جو نہ اس جیسی ہو نہ اس جیسی، بلکہ درمیانی حالت میں، (وہ چیز کی قسم و جنس کا تعین مشتبہ ہو جیسے کھجور، حیوان اور نبات کے درمیان اور مونکا بنات اور جماد کے درمیان اور اعراف بہشت اور دوزخ کے درمیان ہے)
  • موت سے قیامت تک کا زمانہ
  • خیالی صورت، تصوراتی شکل، وہ خاکہ جو تصورات اور خیالات کی بنا پر دل و دماغ میں قائم ہو
  • ہیئت، شکل، دھج، وضع قطع (عموماً انوکھی اور عجیب)
  • دو حالتوں کے ورود کے درمین کا وقفہ
  • (تصوف) اصطلاح صوفیہ میں چند مواقع پر مستعمل

شعر

English meaning of barzaKH

Noun, Masculine

  • hindrance, obstacle
  • purgatory
  • interval between death and resurrection
  • the middle of two opposite things or situations
  • separation
  • screen
  • whimsical idea, fashion, mode or appearance, stature, form

बर्ज़ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोक, अवधि, स्वर्ग नरक से पहले का स्थान, आड़, रोक, परस्पर विरुद्ध रखनेवाली दो चीज़ों के बीच की तीसरी चीज़ जो दोनों से संपर्क रखे, ख़्याली सूरत, दुविधा, दुविधा या लटकाव, निलंबन, घाटी, शुद्धि का स्थान, शोधन-स्थल

بَرْزَخ کے مترادفات

بَرْزَخ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْزَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْزَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone