تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَس کَر مِیاں بَس کَر، دیکھا تیرا لَشْکَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَس کَر مِیاں بَس کَر، دیکھا تیرا لَشْکَر کے معانیدیکھیے
بَس کَر مِیاں بَس کَر، دیکھا تیرا لَشْکَر
bas kar miyaa.n bas kar, dekhaa teraa lashkar•बस कर मियाँ बस कर, देखा तेरा लश्कर
ضرب المثل
بَس کَر مِیاں بَس کَر، دیکھا تیرا لَشْکَر کے اردو معانی
- زیادہ شیخیاں نہ مارو چپ رہو اکثر مذاقاََ بولتے ہیں
- جب کوئی بہت شیخی مارے تو کہتے ہیں کہ چپ رہو ہمیں تمہاری حقیقت معلوم ہے
- شیخی بگھارنے والے سے طنزاََ بھی کہتے ہیں
बस कर मियाँ बस कर, देखा तेरा लश्कर के हिंदी अर्थ
- बहुत अधिक डींगे न मारो चुप रहो प्राय: परिहास के रूप में बोलते हैं
- जब कोई बहुत डींग मारे तो कहते हैं कि चुप रहो हमें तुम्हारी वास्तविक्ता पता है
- डींगें मारने वाले से व्यंग्य में भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَس کَر مِیاں بَس کَر، دیکھا تیرا لَشْکَر)
بَس کَر مِیاں بَس کَر، دیکھا تیرا لَشْکَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔