تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بسیا" کے متعقلہ نتائج

بسیا

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا ، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بسیا

بسنے والا، رہنے والا، باشندہ

بِسْیار گو

بہت بولنے والا، بہت باتیں کرنے والا، باتونی

بِسْیار داں

بہت کچھ جاننے والا ، بڑا واقف کار ، بہت تجربہ کار.

بِسْیاری

زیادہ، بہت، کثرت، بہتات، افراط

بُسْیارا

بسا ہوا ، بدبو دار ، ذائقے سے اترا ہوا

بِسْیار

جو تعداد مقدار کیفیت یا تاثیر وغیرہ میں معمول سے زیادہ ہو، زیادہ، کئی، متعدد، بہت

بِسْیار گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا، بہت باتیں کرنا، فضول گوئی

بِسْیار خور

بہت کھانے والا، پیٹو، پُرخور

بِسْیار سُخَن

بہت بولنے والا، بہت باتیں کرنے والا، باتونی

بِسیار خوری

بِسْیار خوار

بہت کھانے والا پیٹو ، اکّال

بِسْیار نَوِیس

بہت لکھنے والا، قلم برداشتہ تحریر کرنے والا، بہت سی کتابوں اور مضامین کا مصنف

بِسْیاوْرا

ایک قسم کا سانْپ جس کا رنْگ سرخ و زرد اور بدن پر گل سفید ہوتے ہیں

بِسْیارْنا

بھولنا ، بسرنا ؛ بھلا دینا ، فراموش کردینا.

بِسَیہْری

رک : بسہری (بسہرو)

مَن بَسِیا

دل میں سمایا ہوا، دل میں اترا ہوا، جس کا ہر وقت خیال رہے، جو دل پر نقش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بسیا کے معانیدیکھیے

بسیا

basayyaaबसय्या

نیز - بَسْیا

وزن : 122

دیکھیے: بسیا

بسیا کے اردو معانی

صفت

  • بسنے والا، رہنے والا، باشندہ
  • رک : بسّیا

English meaning of basayyaa

Adjective

बसय्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بسیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بسیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone