تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بسمہ" کے متعقلہ نتائج

بسمہ

وہ سنہرے اور روپہلے نقش و نگار جو کپڑے پر قلمکاری یا ٹھپے سے بنائے جاتے ہیں

بِسْمِ اللہ

قرآن پاک کی پہلی آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کا پہلا فقرہ

بِسْمِ اللہ کَر

اللہ کا نام لے کر، اللہ کے بھروسے پر

بِسْمِ اللہ ہونا

شروع ہونا، بسم اللہ کی تقریب ہونا

بِسْمِ اللہ کَرنا

آغاز کرنا، شروع کرنا، کسی کام کی طرف قدم بڑھانا

بِسْمِ اللہ کَرکے

اللہ کا نام لے کر، اللہ کے بھروسے پر

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم

بِسمِ اللہ کَہہ کَر

اللہ کا نام لے کر، اللہ کے بھروسے پر

بِسْمِ اللہ غَلَط ہونا

ابتدا ہی میں کوئی خلاف قاعدہ بات ہوجانا، شروع ہی سے کام خراب ہوجانا

بِسْمِ اللہ سے تَمَّت تَک

شروع سے آخر تک.

بِسْمِ اللہ ہی غَلَطْ ہونا

ابتدا ہی میں کوئی خلاف قاعدہ بات ہوجانا، شروع ہی سے کام خراب ہوجانا

بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد

پناہ اور امن کی جگہ ، محفوظ مقام جہاں کسی قسم کا اندیشہ نہ ہو.

بِسْمِ اللہ اَللہُ اَکْبَر کَر دینا

ذبح کر ڈالنا

بِسمِ اللہِ مَجْرِیہا وَ مُرْسٰہا

(لفظاً) (اب) کشتی کا چلنا اور ٹھہرنا خدا کے سہارے (حضرت نوح نے انہیں الفاظ کے ساتھ اپنی کشتی طوفان میں چلائی تھی)

بِسْمِ اللہ کی شادی

مکتب نشینی کی رسم جس میں بچہ دولہا کی طرح سجا کر لایا جاتا اور کسی استاد کی مدد سے چاندی کی تختی یا لال سنہرے کاغذ پر خوش خط لکھی ہوئی بسم اللہ پڑھتا ہے (اس محفل میں اعزا و اقربا مدعو ہوتے ہیں جو بچے کو تحفے دیتے ہیں)

بِسم اللہ کے گُنبَد میں بَیٹھنا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں رَہنا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں سونا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بسمہ کے معانیدیکھیے

بسمہ

basmaबस्मा

اصل: فارسی

وزن : 22

بسمہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سنہرے اور روپہلے نقش و نگار جو کپڑے پر قلمکاری یا ٹھپے سے بنائے جاتے ہیں
  • وہ قیمتی کپڑا جس پر سنہرے اور روپہلے نقش بنے ہوں
  • پان رکھنے کا پرانا کپڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of basma

Noun, Masculine

  • golden design, especially on a garment
  • leaves of indigo blue, Indigofera tinctoria, used as a dye
  • old cloth for keeping betel leaves
  • gold or silver foil

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بسمہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بسمہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone