تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسُولی" کے متعقلہ نتائج

بَسُولی

(معماری) اینْٹیں گڑھنے کا اوزار جو ساخت میں بسولے سے مشابہ چھوٹا پھل پتلا اور کند ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسُولی کے معانیدیکھیے

بَسُولی

basuuliiबसूली

نیز - بَسولی

وزن : 122

بَسُولی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک اوزار جس سے بڑھئی لکڑی چھیلتے ہیں.
  • دو دھاروں والا بھاری سیدھا اور چوڑی دم کا چھرا جس کی باڑیں کسی قد رکج ہوتی ہیں اور گزر کی طرح چلایا جاتا ہے
  • (معماری) اینْٹیں گڑھنے کا اوزار جو ساخت میں بسولے سے مشابہ چھوٹا پھل پتلا اور کند ہوتا ہے

English meaning of basuulii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a mason's or builder's hatchet, an instrument for cutting bricks or stone

बसूली के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा बसूला
  • राजगीरों का एक औजार जिसमें वे ईंटें गढ़ते या तोड़ते हैं

بَسُولی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words