تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَطِ مَے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَطِ مَے کے معانیدیکھیے
بَطِ مَے کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بطخ سے مشابہ شراب کا جام
شعر
پھر ہوا وقت کہ ہو بال کشا موج شراب
دے بط مے کو دل و دست شنا موج شراب
چلا ہے محفل سے اپنے ساقی دکھاؤں میں اپنی اشک باری
کروں بط مے کو مرغ آبی ابھی سے دریا بہا بہا کر
کنار آب چلے دور جام یا لب کشت
شکار ہووے بط مے کہاں نہیں معلوم
English meaning of bat-e-mai
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- duck or goose of wine, duck-shaped goblet of wine
बत-ए-मय के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बत्तख़ के सामान शराब का प्याला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَطِ مَے)
بَطِ مَے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔