تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتاسا" کے متعقلہ نتائج

بَتاسا

حباب، بلبلہ

دَہی پَر بَتاسا

بتاشے کا بیٹھ جانا یا گُھل کر ختم ہو جانا

پانی کا بَتاسا

۔ ۱۔ حباب۔ ۲۔ صفت۔ جلد مٹنے والا ۔ ناپائیدار۔

پانی بِیچ بَتاسا جَیسے

بہت ناپائیدار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتاسا کے معانیدیکھیے

بَتاسا

bataasaaबतासा

اصل: ہندی

بَتاسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حباب، بلبلہ
  • (مجازاً) بڑی بوند
  • ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کے قوام سے بشکل حباب بنائی جاتی ہے اور اس کےمحدبے حصے میں ننھے ننھے سوراخ پوتے ہیں
  • سموسے کی قسم کا ایک پلکوان، بتاسے کی شکل کی میدے سے بنی ہوئی چھوٹی پوری جس میں میوہ وغیرہ بھرا ہوتا ہے
  • بلبلے سے دو چند سہ چند بڑی میدے کی نہایت پتلی ٹکیا جو تلنے کے بعد حباب کی طرح دونوں طرف سے خوب پھول کر قدرے سخت اور کرداری ہو جاتی ہے، پانی کا بتاسا، گول گپا
  • آتشبازی کا چھوٹا سا انار جو بتاسے کی شکل کا ہوتا ہے اور جس میں سے عموماً مفید پھول نکلتے ہیں

English meaning of bataasaa

Noun, Masculine

  • bubble, a kind of small fire-work bubble
  • a thing filled with wind
  • sweetmeat or sugar-cake (of a spongy texture, and hollow within)
  • a kind of firework (a small anār)
  • puffed sugar drop

बतासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की छोटी आतिशबाजी जो मिट्टी के कसोरे में मसाला रखकर बनाई जाती है।
  • एक प्रकार की मिठाई जो चीनी की चासनी टपकाकर बनाई जाती है और जो फूल की तरह फूली हुई और बहुत हलकी होती है।
  • चीनी की चाशनी से बनाई जाने वाली एक तरह की छोटी गोल मिठाई; बताशा; गोलगप्पा; पानीपूड़ी
  • पानी का बुलबुला
  • एक तरह की छोटी आतिशबाज़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتاسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتاسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone