تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹیر ہاتْھ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

بَٹیر

گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

بَٹیریں

بٹیر کی جمع

بَٹیرَوں

بہت سی بٹیریں

بَٹیر باز

لڑانے کے لیے بٹیریں پالنے والا، بٹیریں لڑانے والا

بَٹیر بازی

بٹیریں لڑانے کا کھیل

بَٹیر لَڑانا

بٹیر بازی کرنا، فساد اٹھانا

بَٹیر جَگانا

بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا

بَٹیر مُٹِھیانا

بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے

بَٹیر ہاتْھ لَگْنا

کوئی غیر معمولی چیز مل جانا

بَٹیر کا بَہ جانا

دانہ پانی نہ ملنے کی وجہ سے بٹیر کا دبلا ہوجانا

بَٹیر کی چَمَک نِکالْنا

بٹیر کو مٹھی میں لے کر بار بار دبانا تاکہ رفتہ رفتہ اس کا ڈر اور وحشت دور ہوجائے

چِنگی بَٹیر

بٹیر کی ایک قسم .

فَصْلی بَٹیر

چُتّھا بَٹیر

وہ شخص جسے ہر کوئی جو چاہے کہہ دے.

اَنْدھے کی بَٹیر

اتفاقی یافت یا فائدہ، غیر متوقع کامیابی

لَنگْڑی بَٹیر آسْمان پَر گھونسْلا

رک : لنگڑی کَٹّو آسمان پر گھون٘سلا .

اَنْدھے کے ہاتھ بَٹیر لگی

کوئی چیز اتفاقیہ طور پر یا خلاف توقع ہاتھ آگئی، کم حوصلہ کو اس کی لیاقت سے زیادہ مل گیا

آدھی مُرغی آدھا بَٹیر

دو مسلک ركھنے والا

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر

وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹیر ہاتْھ لَگْنا کے معانیدیکھیے

بَٹیر ہاتْھ لَگْنا

baTer haath lagnaaबटेर हाथ लगना

محاورہ

بَٹیر ہاتْھ لَگْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کوئی غیر معمولی چیز مل جانا

English meaning of baTer haath lagnaa

Compound Verb

  • to stumble upon something precious

बटेर हाथ लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कोई असामान्य वास्तु मिल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹیر ہاتْھ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹیر ہاتْھ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone