تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹیر" کے متعقلہ نتائج

بَٹیر

گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

بَٹیر ہاتْھ لَگْنا

کوئی غیر معمولی چیز مل جانا

بَٹیر کا بَہ جانا

دانہ پانی نہ ملنے کی وجہ سے بٹیر کا دبلا ہوجانا

بَٹیری

بَٹیریں

بٹیر کی جمع

بَٹیرَوں

بہت سی بٹیریں

بَٹیر باز

لڑانے کے لیے بٹیریں پالنے والا، بٹیریں لڑانے والا

بَٹیر بازی

بٹیریں لڑانے کا کھیل

بَٹیر جَگانا

بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا

بَٹیر لَڑانا

بٹیر بازی کرنا، فساد اٹھانا

بَٹیر مُٹِھیانا

بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے

بَٹیر کی چَمَک نِکالْنا

بٹیر کو مٹھی میں لے کر بار بار دبانا تاکہ رفتہ رفتہ اس کا ڈر اور وحشت دور ہوجائے

چِنگی بَٹیر

بٹیر کی ایک قسم .

اَنْدھے کے ہاتھ بَٹیر لگی

کوئی چیز اتفاقیہ طور پر یا خلاف توقع ہاتھ آگئی، کم حوصلہ کو اس کی لیاقت سے زیادہ مل گیا

فَصْلی بَٹیر

چُتّھا بَٹیر

وہ شخص جسے ہر کوئی جو چاہے کہہ دے.

اَنْدھے کی بَٹیر

اتفاقی یافت یا فائدہ، غیر متوقع کامیابی

آدھی مُرغی آدھا بَٹیر

دو مسلک ركھنے والا

لَنگْڑی بَٹیر آسْمان پَر گھونسْلا

رک : لنگڑی کَٹّو آسمان پر گھون٘سلا .

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹیر کے معانیدیکھیے

بَٹیر

baTerबटेर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

جمع: بَٹیریں

موضوعات: پرندے

بَٹیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of baTer

Noun, Feminine

  • the quail, Perdix olivacea

बटेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीतर की तरह की एक छोटी चिड़िया, जो अकसर लड़ाने के शौक के लिए पाली जाती है, तीतर की तरह की एक छोटी चिड़िया जो अधिक उड़ नहीं सकती

بَٹیر کے قافیہ الفاظ

بَٹیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone