تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بٹورے" کے متعقلہ نتائج

بِٹَورے

بٹوار (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، ترکیبات میں مستعمل.

بِٹَورے میں اُپلے ہی نِکْلیں گے

بروں سے برے ہی لچھن ظاہر ہون٘گے، کسی کو برے شخص سے اچھائی کی توقع نہیں رکھنی چاہیے

بَٹورے جانا

پاخانہ بھرنے جانا

لٹا ہاتھی بٹورے برابر

امیر تباہی اور بربادی کی حالت میں بھی بہت کچھ سہارا رکھتا ہے

ہاتھی ہَزار گَھٹے تو بَٹورے بَرابَر رَہے

رک : ہاتھی ہزار لٹے تو بھی الخ ۔

گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بٹورے کے معانیدیکھیے

بٹورے

baToreबटोरे

وزن : 122

بٹورے کے اردو معانی

  • جمع کرنا، اکٹھا کرنا، بٹورنا

English meaning of baTore

बटोरे के हिंदी अर्थ

  • इकट्ठा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بٹورے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بٹورے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone