تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیْٹری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْٹری کے معانیدیکھیے
بَیْٹری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- توپ خانہ، مورچہ، (برقی) مورچہ
- ٹین یا لوہے کی پتلی چادر سے بنا ہوا خول جس میں برقی مسالے کے سیل سے برقی قوت پیدا ہوتی ہے، دھاتوں کا تیزابی سلسلہ جس سے بجلی پیدا کی جائے
- ایک قسم کا آلہ جو روشنی کرنے کے کام آتا ہے (ٹارچ)
وضاحتی تصویر
English meaning of battery
बैटरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तोपख़ाना, मोरचा
- रासायनिक पदार्थों के योग से बिजली उत्पन्न करने का एक उपकरण, तांबे या पीतल आदि का वह पात्र जिसमें रासा यनिक पदार्थों के योग से रासायनिक प्रक्रिया द्वारा बिजली पैदा करके काम में लाई जाती है
- एक प्रकार का यंत्र जो उजाला करने के काम आता है, (टार्च)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیْٹری)
بَیْٹری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔