تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَتِّیْسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَتِّیْسی کے معانیدیکھیے
بَتِّیْسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بتیس چیزوں کا اجتماع ، جیسے سن٘گھاسن بتیسی
- آدمی کے بتیس دان٘ت، تلے اوپر کے دان٘توں کی دونوں قطاریں، دان٘توں کا چوکا، انسان کے دانتوں کی دونوں لڑیاں
شعر
تری بتیسی مسی لگانے میں کیا ہی اچرج دکھائی دے ہے
کہ جیسے کالی گھٹا میں تارا ہر ایک نیارا چٹک رہا ہے
English meaning of battiisii
Noun, Feminine
- collection of thirty-two items, set of thirty-two teeth, denture, set of artificial teeth
बत्तीसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बत्तीस का समूह जैसे सिंघासन बत्तीसी
- नीचे-ऊपर की दंत पंक्ति, बत्तीस दाँतों का समूह
بَتِّیْسی سے متعلق محاورے
بَتِّیْسی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَتِّیْسی)
بَتِّیْسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔