تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْدانی" کے متعقلہ نتائج

دَنْدانی

دانت سے متعلق یا منسوب ، دانت کا .

دَنْدانی حُرُوف

(لسانیات) ایسے حروف جن کی ادائی میں زبان کا سرا ، تالو کے سامنے والے حصہ سے ٹکراتا ہے یا سامنے کے دانتوں کے مختلف حصّوں کا چھوتا ہے .

دَنْدانی وَرَقَہ

(نباتیات) وہ یا پتَا جس کے کناروں میں دندانے پڑے ہوئے ہوں .

دَنْدانی مَسْدُودَہ

(لسانیات) حرفِ صحیح کی وہ ساکن آواز جس کی ادائی میں ہون٘ٹ بند ہو جاتے ہیں .

دَنْدانی فَجْوَہ

دان٘توں کے درمیان واقع گڈھا یا خلا ، دان٘ت کا شگاف .

دَنْدانی جَرْثُومَہ

جرثومہ کی ایک نوع ، دندانے دار جرثومہ .

دَنْدانی پوسْت

(طب) دانت کا تاج کچھ عرصہ کے لیے ایک ممّیز جھلی سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے جس کو دندانی پوست یا غشائے نزمتھ (NASMYTH'S MEMBRANE) کہتے ہیں .

دِن دانی

بہت ہی مخیر یا کریم النفس شخص، روزانہ عطا کرنا، بہت بڑا سخی شخص

دَنْدانِیَّت

(حیوانیات) حیوانوں کے دانتوں کی مخصوص ترتیب .

دَنْدانِیات

(طب) دانتوں کا علم، دانتوں کے بارے میں جاننے والا

دَنْدانَہ

آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا

دَنْدان

دانت، بتیسی، چوکا

دَنْدان شِکَن

(حریف کو) لاجواب اور قائل کر دینے والا، من٘ھ توڑا، کلّمہ شکن

دَنْدان ساز

مصنوعی دان٘ت بنانے والا، ڈینٹسٹ

دَنْدانِ آز

حرص کے دانت ، لالچ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْدانی کے معانیدیکھیے

دَنْدانی

dandaanii•दंदानी

وزن : 222

دیکھیے: دَنْتی

موضوعات: لسانیات

  • Roman
  • Urdu

دَنْدانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانت سے متعلق یا منسوب ، دانت کا .
  • (لسانیات) رک : دنتی .

Urdu meaning of dandaanii

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nt se mutaalliq ya mansuub, daa.nt ka
  • (lisaaniyaat) ruk ha dantii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْدانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْدانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone