تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bauble" کے متعقلہ نتائج

bauble

کِھلونا

بوبْلا

باجرے کی بالوں کی بھوسی

bobble

اون یا دھاگے کے لچھوں سے بنایا ہوا آرائشی پھندنا۔.

بَبُولا

گرد و غبار لئے ہوئے چکر کھاتی ہوا، بونڈلا، گردباد

بابِلی

قدیم شہر بابل سے منسوب یا متعلق.

bible

اِنْجِیل

babble

بچہ بولی

bubble

حَباب

بابِ عالی

حکومت، ریاست، دارالوزرا (ترکوں کی اصطلاح)

south sea bubble

تواریخ: بر طا نیہ کے قومی قرضے کی ادایگی کے لیے جنوبی نصف کرے میں تجارت کا منصوبہ جو ۱۷۲۰ ء میں شروع ہوکر ناکام ہو گیا۔.

hubble-bubble

گَڑْبَڑ

ہوا کے ببولے پھوڑنا

خیالی پلاؤ پکانا

douay bible

کتاب مقدس کا انگریزی ترجمہ جو پہلے رومن کیتھلک کلیسا میں رائج تھا اور فرانس کے مقام دوئے Douai میں سترھویں صدی میں کیا گیا تھا۔.

wicked bible

شیطانی بائیبل، بائیبل کا ۱۶۳۱ء کا ایک ایڈیشن جس میں اوامر عشرہ میں سے ایک غلط چھپ گیا تھا (یعنی ’’ تو زنامت کر‘‘ کے بجائے ’’تو زنا کر‘‘).

geneva bible

انگريزی زُبان ميں بائيبَل

دیکَھت بَبُولی

نفیس اور باریک قسم کے ایک کپڑے کا نام.

جادُوئے بابُلی

بابل (رک) سے منسوب جادو ، سحر بابلی (روایت ہے کہ چاہ بابل میں دو فرشتے ہاروت و ماروت قید ہیں جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے) .

حُرْفِ بابِلی

ایک روئیدگی ہے . ایک بالشت کے قریب اون٘چی ہوتی ہے . پتّے مولی کے پتّوں سے مشابہت رکھتے ہیں اور ذرا کُھردے ہوتے ہیں ؛ پھول زرد اور بیج سفید اور گول ہوتا ہے سردی کے امراض اور عرق النسا کو نافع ہے.

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

آگ بَبُولَا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارہ، آگ بگولا

bauble کے لیے اردو الفاظ

bauble

ˈbɔː.bəl

bauble کے اردو معانی

اسم

  • کِھلونا
  • نمائشی دم چھلّا یا کھلونا
  • حقیر شے
  • دکھاوے کی چیز
  • ایک ڈنڈا جو پہلے مسخرے اپنی پہچان کے طور پر ساتھ رکھتے تھے
  • چھوٹی سی چھڑی جس کے سرے پر مسخرے کا سر بنا ہوتا تھا پہلے زمانے میں بڑے گھرانوں سے منسوب مسخرے اسے اٹھاکر چلتے تھے
  • زیبائش کا ایک ادنیٰ جزو
  • بے قدر سی کوئی نمائشی چیز

bauble के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खिलौना
  • नुमाइशी दमछल्ला या खिलौना
  • हक़ीर शय
  • दिखावे की चीज़
  • एक डंडा जो पहले मस्ख़रे अपनी पहचान के तौर पर साथ रखते थे
  • छोटी सी छड़ी जिस के सिरे पर मसख़रे का सर बना होता था पहले ज़माने में बड़े घरानों से मंसूब मसख़रे उसे उठाकर चलते थे
  • ज़ेबाइश का एक अदना जुज़्व
  • बे-क़द्र सी कोई नुमाइशी चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bauble)

نام

ای-میل

تبصرہ

bauble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone