تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَوکْھلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَوکْھلانا کے معانیدیکھیے
بَوکْھلانا کے اردو معانی
فعل متعلق
- طیش یا غصہ میں آ کر کچھ کا کچھ بکنا، ہوش و حواس میں نہ رہنا، گھبرانا، بدحوس ہونا، مضطرب ہونا، گھبراہٹ میں دیوانہ سا بن جانا
- دوسرے کو گھبرا دینا، بد حواس کر دینا، مضطرب کر دینا، گھبراہت میں دیوانہ ساکر دینا
شعر
پڑ کے پیروں پر پرستش کی اجازت چاہنا
اور مرا وہ بوکھلانا آج تک بھولا نہیں
English meaning of baukhlaanaa
Adverb
- be upset, be confused or confounded by some sudden happening
- to be flustered
बौखलाना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आवेश या क्रोध में आकर अंड-बंड बकना, क्रोध या आवेश में आकर कुछ-से-कुछ बकना, होश-हवाश में न रहकर पागलों का-सा आचरण या व्यवहार करना, होशोहवाश में न रहना, पागलों-सा व्यवहार करना
- दूसरे को घबरा देना, बदहवास कर देना, परेशान कर देना, घबराहट में दीवाना सा कर देना
بَوکْھلانا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَوکْھلانا)
بَوکْھلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔