تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَواسِیر" کے متعقلہ نتائج

بَواسِیر

(لفظاً) زائد گوشت کے ٹکڑے

بَواسِیر ہونا

بکتے رہنا ، خاموش ہونے کا نام نہ لینا ، گفتگو کرنے میں موقع اور محل کا لحاظ نہ رکھنا ، جو مُن٘ھ میں آے بک دینا۔

بَواسِیری

بواسیر سے منسوب جیسے: بواسیری گولیاں

بَواسِیرُ الَانْف

ناک میں زائد گوشت پیدا ہوجانے کی بیماری

زَبان میں بَواسِیر ہے

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا بکّی ہو

مُنہ میں بَواسِیر ہونا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

رِیمی بَواسِیر

بواسیر جس میں خون کے بجائے پیپ یا مادّہ بہے

مُنہ میں بَواسِیر ہو جانا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَواسِیر کے معانیدیکھیے

بَواسِیر

bavaasiirबवासीर

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: باسُور

مادہ: بَسَر

دیکھیے: باسُور

اشتقاق: بَسَرَ

بَواسِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) زائد گوشت کے ٹکڑے
  • (طب) ایک مرض کا نام جس میں مقعد میں مسّے ہوجاتے ہیں۔ اگر یہ مسّے چھل کر خون آتا ہے تو اسے خونی بواسیر ورنہ بادی بواسیر کہلاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bavaasiir

Noun, Feminine

  • piles or haemorrhoids

बवासीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) मांस का अतिरिक्त अंश
  • (चिकित्सा) एक रोग जिसमें गुदेंद्रिय में मस्से निकलते हैं और ख़ूनी और बादी दो प्रकार का होता है, अर्श (पाइल्स)

بَواسِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَواسِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَواسِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone