تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیانِیَہ" کے متعقلہ نتائج

بَیانِیَہ

بیان (رک) سے منسوب : وہ تحریر (ظم و نثر) یا تقریر جس میں حقیقت حال مذکور ہو، وہ بیان جو ذکر واقعہ پر مشتمل ہو.

مَربُوط بَیانِیَہ

مسلسل بیان ، سلسلہ وار تفصیل ۔

کافِ بَیانِیَہ

کہ جو اس فقرے کے شروع میں آئے جو سابق فقرے کا بیان ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیانِیَہ کے معانیدیکھیے

بَیانِیَہ

bayaaniyaबयानिया

نیز - بَیانِیَّہ

اصل: فارسی

دیکھیے: بَیان

بَیانِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • بیان (رک) سے منسوب : وہ تحریر (ظم و نثر) یا تقریر جس میں حقیقت حال مذکور ہو، وہ بیان جو ذکر واقعہ پر مشتمل ہو.

English meaning of bayaaniya

Adjective

  • narrative

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیانِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیانِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone