تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیار کے معانیدیکھیے
بَیار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہوا
اسم، مذکر
- (سانپ یا چوہے وغیرہ کا) بل، سوراخ
شعر
دھوئیں میں ہو گئی تبدیل رنگ و بو کھو کر
بیار سبز بنوں سے نگر کو آتے ہوئے
تنہا سفر طویل ہے میں اوب جاؤں گا
اے سر پھری بیار مرے ساتھ ساتھ چل
English meaning of bayaar
Noun, Feminine
- air, wind, storm
बयार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हवा
संज्ञा, पुल्लिंग
- (साँप या चूहे इत्यादि का) बिल, छेद
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = बयार (हवा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیار)
بَیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔