تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَذْر" کے متعقلہ نتائج

بَذْر

دانہ، تخم، بیج

بِزْر

تخم، بیج

بَظْر

پارہ گوشت جو عورت کی فرج کے اوپر واقع ہے اور جس کی ساخت مرد کےعضو تناسل سے مشابہ ہے

بَذْر گَر

بیج بونے والا، کسان

بَذْرُ البَنْج

بھنگ کا بیج، تخم بنگ

بَذْرِ قُطُونا

کپاس کا بیج

بَذْری

بذر (رک) سے منسوب ، جیسے : بزری پتا (= وہ پتا جس پر بذرہ دان ہو) .

بَذْرَہ

رک : بذر .

بَذْرِیَّہ

بذر (رک) سے منسوب ، جیسے : بزری پتا (= وہ پتا جس پر بذرہ دان ہو) .

بَذْرَہ دان

(نباتیات) پودے میں چھوٹا سا ڈنڈی دار کیسہ جس کے اندر بذرے ہوتے ہیں، تخمک، تنہاخانہ جو پودا بن جانے کے قابل ہو جاتا ہے

بِزْرُ الْکَتاں

السی کا بیج جو تر ہونے کے بعد لیسدار ہوجاتا ہے.

بِزْرِ حِماض

چوکا نام ساگ کے بیج جن کا مزہ ترش ہوتا ہے

بِزْرُ الْکَتْم

نیل کا بیج.

بِزْرِ قُطُونا

رک : بذر قطونا.

بَذَرِیَعہ

وسیلے سے، وساطت سے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَذْر کے معانیدیکھیے

بَذْر

bazr•बज़्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: نباتیات حیوانیات اخبار جانور

اشتقاق: بَذَرَ

  • Roman
  • Urdu

بَذْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانہ، تخم، بیج
  • (نباتیات) جن پودوں میں پھول نہیں لگتے، ان میں پیدا ہونے والے تخم نما دانے جن کے ذریعے تولید ہوتی ہے
  • (حیوانیات) جرثومہ یا اس کا ٹکڑا جس سے تولید ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَظْر

پارہ گوشت جو عورت کی فرج کے اوپر واقع ہے اور جس کی ساخت مرد کےعضو تناسل سے مشابہ ہے

Urdu meaning of bazr

  • Roman
  • Urdu

  • daana, tuKhm, biij
  • (nabaatiiyaat) jin paudo.n me.n phuul nahii.n lagte, in me.n paida hone vaale tuKhm numaa daane jin ke zariiye tauliid hotii hai
  • (haiv inyaat) jarsuumaa ya is ka Tuk.Daa jis se tauliid hotii hai

English meaning of bazr

Noun, Masculine

  • seed-corn, seed
  • spore
  • sperm

बज़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर वह बीज जो चने से छोटा हो।

بَذْر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَذْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَذْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone