تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے اَدَب" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخ

بے پاک، شوخ، بے شرم

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخانَہ

جس میں شوخی یا بے ادبی شامل ہو، بے باکانہ ، دلیرانہ ، نڈر ، ہو کر

گُسْتاخ طَبْع

گُسْتاخ چَشْم

وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی ، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو . وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بیباکی و گستاخی میں کامل .

گستاخ کر دینا

اس قدر آزادی دینا کہ دوسرا گستاخ ہوجائے

گُسْتاخ بَنا دینا

اس قدرآزادی دینا کہ وہ بےادب و نامرمان ہوجائے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

نَظَر گُستاخ کَرنا

بے باکی سے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بے اَدَب کے معانیدیکھیے

بے اَدَب

be-adabबे-अदब

وزن : 212

بے اَدَب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

شعر

English meaning of be-adab

Persian, Arabic - Adjective

बे-अदब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो मर्यादा का ध्यान न रखकर अशिष्ट आचरण करता हो, जो बड़ों का अदब या आदर न करता हो, अशिष्ट, उदंड, धृष्ट, गुस्ताख, बदतह्ज़ीब, उजड्ड, असभ्य, बेतहज़ीब

بے اَدَب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے اَدَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے اَدَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone