تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُسْتاخانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُسْتاخانَہ کے معانیدیکھیے
گُسْتاخانَہ کے اردو معانی
صفت
- جس میں شوخی یا بے ادبی شامل ہو، بے باکانہ ، دلیرانہ ، نڈر ، ہو کر
فعل متعلق
- اکھَّڑ پَن سے، بَدتَہذيبی سے، طُوفانی طَور پَر، بھَدّے انداز ميں
شعر
تمہاری بزم بھی کیا بزم ہے آداب ہیں کیسے
وہی مقبول ہوتا ہے جو گستاخانہ آتا ہے
English meaning of gustaaKHaana
Adjective
- rude, presumptuous
Adverb
- rudely, presumptuously
गुस्ताख़ाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धृष्टता-पूर्वक, अशिष्ट, अभिमान
क्रिया-विशेषण
- गुस्ताख़ी से, गलती से, ढिठाई के साथ, अशिष्टतापूर्वक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُسْتاخانَہ)
گُسْتاخانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔