تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے عَیْب خُدا کی ذات ہے" کے متعقلہ نتائج

بے عَیْب خُدا کی ذات ہے

ہر شخص میں کوئی نہ کوئی برائی پائی جاتی ہے، صرف خدائے تعالیٰ کی ذات ہر عیب سے خالی ہے

ذات خُدا کی بے عَیب ہے

خدا میں کوئی نقص نہیں، انسان بے عیب کبھی ہوسکتا، صرف خدا کی ذات پاک ہے، انسان عیبوں سے پاک نہیں ہوتا

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

خُدا کی ذات کا بَھروسہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

عَورَت کی ذات بے وَفا ہوتی ہے

عورت سے وفا نہیں ہوتی، اگر اسے موقع ملے تو وہ بدچلن ہو جاتی ہے

مَعْشُوق کی ذات بے وَفا ہے

معشوق وفادار نہیں ہوتے

مَیں ہوں یا خُدا کی ذات ہَے

تنہائی یا بے کسی ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بے عَیْب خُدا کی ذات ہے کے معانیدیکھیے

بے عَیْب خُدا کی ذات ہے

be-'aib KHudaa kii zaat haiबे-'ऐब ख़ुदा की ज़ात है

نیز - ذات بے عَیْب خُدا کی, ذات خدا کی بے عیب ہے, بے عَیْب ذات خُدا کی ذات ہے

عبارت

بے عَیْب خُدا کی ذات ہے کے اردو معانی

  • ہر شخص میں کوئی نہ کوئی برائی پائی جاتی ہے، صرف خدائے تعالیٰ کی ذات ہر عیب سے خالی ہے

बे-'ऐब ख़ुदा की ज़ात है के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति में कोई न कोई बुराई है, केवल ईश्वर ही हर दोष और हर बुराई से मुक्त है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے عَیْب خُدا کی ذات ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے عَیْب خُدا کی ذات ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words