تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے چون و چَرا" کے متعقلہ نتائج

چُون

آٹا، پسا ہوا اناج؛ بُھربُھرا.

چُوں

ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے‏، پتلی اور دبی دبی سی آواز‏، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز

چُونِیں

چُون پَز

رک: چونا پز.

چُون کَر

چ٘ن کر ، چھانٹ کر ، ناپ تول کر.

چون و چرا

بحث و تکرار، کہا سنی، جھگڑا فساد

چُون کا مِیاں

بے زباں فرماں بردار خاوند.

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چُونا

ایک طرح کے پتھر کو بھٹی میں جلا کر تیار کیا ہوا تعمیری مسالا جو عمارت میں چنائی استر کاری اور پتاتی وغیرہ کے کام آتا ہے ، سفیدی.

چُونے

چونا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

چُون ہو جانا

پس جانا، آٹا ہوجانا؛ گل جانا.

چُونَہ

رک : چونا مع تحتی .

چُونَڑْیا

رک : چُنری .

چُون کَر ڈالْنا

آٹا کردینا، پیس ڈالنا.

چُونْنا

رک : چُننا .

چُون کی بَنی ہو

آٹے کی بنی ہو مطلب یہ کہ کیا اس قدر بودی اور کمزور ہو.

چُونْیا

چُنا ہوا ، منتخب .

چُون کی سَوت بُری

(عور) عورتیں سوت کی برائی میں کہتی ہیں، سوکن برائی کی جڑ ہے.

چُونا پَز

چونا پکانے والا، کنکر کو جلا کر چونا بنانے والا، چونا پھونکنے والا

چُون کھائے بَھسَنْڈ ہوئے تَلا کھائے روگی

آٹا کھانے والا مضبوط ہوتا ہے او رمٹھائی کھانے والا بیمار رہتا ہے.

چُونا گَج

ایک طرح کا مضبوط چونا جو چونے اور ریت یا اینٹ کا چورا ملا کر چنائی یا پلستر کے لیے تیار کیا جاتا ہے

چُونیلی

چونے والی، ایسی مٹی، جس میں چونا ملا ہوا ہو

چُونا پَژ

چونا پکانے والا، کنکر کو جلا کر چونا بنانے والا، چونا پھونکنے والا

چونس

(ڈھلئی کاری) دھات کے برتنوں کی چھلن جو برتنوں کے کھردار پن کو چھیلنے اور صاف کرنے میں خارج ہو .

چُونا پَڑ

چونا پکانے والا، کنکر کو جلا کر چونا بنانے والا، چونا پھونکنے والا

چُونا گَچ

ایک طرح کا مضبوط چونا جو چونے اور ریت یا اینٹ کا چورا ملا کر چنائی یا پلستر کے لیے تیار کیا جاتا ہے

چُونارا

چونا .

چُوناری

رک : چونا پز.

چُون کا حاکِم بھی بُرا ہوتا ہے

ادنیٰ سے ادنیٰ حاکم سے بھی ڈرنا چاہیے.

چُونارُو

رک : چونا پز.

چُونا پَزی

طوائف، رقاصہ

چُون کی سَوت بُری اَور ساجھے کا کام

سوکن اور ساجھے کا کام دونوں فساد کی جڑ ہوتے ہیں.

چُونے والی

رقاصہ کی ایک قسم، یہ ڈومنیاں کسی کے ہاں بچہ پیدا ہونے کے موقع پر ناچنے گانے آتی اور بدائی لے کر چلی جاتی ہیں

چُونَم

ایک طرح کا چونے کا چکنا اور چمکدار استر جو سیپیوں کے چونے عمدہ ریت وغیرہ کو ملا کر عام طور سے تین دفعہ میں کرتے ہیں .

چُونَر

رن٘گ برن٘گا دوپٹہ، چنری، مختلف رنگوں کی اوڑھنی، چادر کپڑا رنگنےکا ایک طریقہ

چُونے پَزْنی

رک : چونا بزئی .

چُونا گَری

چونا سازی

چُونا گَجی

جس پر چونا گچ سے کام کیا گیا ہو، نہایت مضبوط، پائدار

چُونا پَزْنی

طوائف رقاصہ ؛ چونے والی (رک).

چُونا کاری

رن٘گ و روغن کرنے کا عمل ، سفیدی یا قلعی ہونا ، قب : استرکاری.

چُونا گَچی

جس پر چونا گچ سے کام کیا گیا ہو، نہایت مضبوط، پائدار

چُونا پَژْنی

طوائف، رقاصہ

چُونا چَکّی

چُنائی کے لیے چونا پیسنے کی ایک خاص طرح کی تیار کی ہوئی چکی جس کو رہٹ یا کھولو کی طرح ایک یا دو بیل چلاتے ہیں.

چُونی چوکَر

رک : چونی بھوسی.

چُونا بَھٹّی

چُونا پَتَّھر

وہ خاص قسم کا پتھر، جس سے چونا بنایا جاتا ہے

چُونی بُھوسی

معمولی کھانا ، حقیر غذا ، روکھی سوکھی .

چُونا ہونا

جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا

چُونا بَنْنا

جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا

چُونا سانْنا

چنائی کے لیے تیار کیے چونے کو پانی کی لاگ سے روند کر نرم اور لوچدار بنانا

چُونے والِیاں

چُونا کَرْنا

پھون٘کنا ، جلانا ، چورا کرنا.

چُونا لَگْنا

چونا لگانا (رک) کا لازم

چُونا مَرْنا

بُجھے ہوئے چونے کی تیزی ختم ہونا (اس حملے تک کہ استعمال کے قابل نہ رہے)

چُونا پَکْنا

چونے کی ڈلیوں کا پانی کے کیمیاوی عمل سے نرمانا.

چُونا ڈالْنا

چونا پھیرنا یا پھیلانا.

چُونا بَنانا

خاص قسمم کے معدنی کن٘کر یا پتھر کو بھٹّی میں جلا کر کشتہ کرنا یعنی کھِیل بنانا.

چُونا لَگانا

چکمہ دینا، فریب دینا، دھوکا دینا، مکاری اور دغا بازی سے کام لینا

چُونا کِلانا

چنائی کے لیے تیار کیے چونے کو پانی کی لاگ سے روند کر نرم اور لوچدار بنانا

چُونا پِھرْنا

قلعی ہونا ، سفیدی ہونا ، سفیدی کی تہ جمنا ، سفیدی غلاب آ جانا یا چھا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بے چون و چَرا کے معانیدیکھیے

بے چون و چَرا

be-chuun-o-charaaबे-चून-ओ-चरा

اصل: فارسی

وزن : 22212

بے چون و چَرا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بغیر پس و پیش کے، بلا عذر، بلا حیل و حجت

English meaning of be-chuun-o-charaa

Adverb

बे-चून-ओ-चरा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बे कुछ कहे सुने, बिना किसी बहाना के, बिना कान हिलाये, बिना कोई हिचकिचाहट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے چون و چَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے چون و چَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone