تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونس" کے متعقلہ نتائج

چونس

(ڈھلئی کاری) دھات کے برتنوں کی چھلن جو برتنوں کے کھردار پن کو چھیلنے اور صاف کرنے میں خارج ہو .

چَونسَر

رک : چوسر.

چَونسا

قلمی آم کی ایک قسم

چَونسَٹھ

ساٹھ اور چار کا مجموعہ، چار اوپر ساٹھ ، (ہندسوں میں) ۶۴

چُونسْنا

چوسنا، جذب کرنا، دودھ پینا، عرق نکال لینا، پینا، سوکھنا، نچوڑنا

چَونسار

ہشیار.

چَونسَٹھ گَھڑی

ایک دن رات کا عرصہ، مختصر مدت، تھوڑی مدت

چَونسَٹھ کَھمْبا

چ٘ونسٹھ ستونوں پر بتیس گز مربع بنی ہوئی عمارت جس میں چار چار گزکے چون٘سٹھ مربع اور چاروں سمت میں آٹھ آٹھ در ہوتے ہیں .

چَونْسَٹْھواں

اردو، انگلش اور ہندی میں چونس کے معانیدیکھیے

چونس

chuunasचूनस

وزن : 22

چونس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ڈھلئی کاری) دھات کے برتنوں کی چھلن جو برتنوں کے کھردار پن کو چھیلنے اور صاف کرنے میں خارج ہو .
  • پگھلے ہوئے سونے یا کسی اور دھات کے ریزے جو پگھلی ہوئی دھات کو پانی میں ڈالنے سے حاصل ہوتے ہیں ، رواڑی ، ریوڑی ، روال .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone