تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے ہِمَّت" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّت

قوت، طاقت، توفیق، دسترس

ہِمَّت وَر

ہمت والا، بہادر، جوشیلا جوان، پرعزم، باہمت

ہمت قائم

حوصلہ قائم رہنا، ارادہ پکا رہنا

ہمت افزا

حوصلہ بڑھانا، ہمت بڑھانا

ہِمَّت وَری

ہمت شکن

حوصلہ توڑنے والا، حوصلہ شکنی کرنے والا

ہِمّت پڑنا

حوصلہ ہونا، جرأت ہونا

ہِمَّت والا

صفت۔ عالی ہمّت، عالی حوصلہ

ہِمَّت آزما

ہِمَّت توڑنا

۔ کم ہمّت کردینا۔ کسی کو پست ہمت کردینا۔؎

ہِمَّت اَفزائی

حوصلہ بڑھانے والا، ہمت دلانے والا

ہِمَّت بَنْدھا

۔ حوصلہ بڑھانا۔(توبۃ النصوح) مگر خدا نے بڑا ہی فضل کیا کہ ناامیدی نے اسکی ہمت بندھائی۔

ہِمَّت بَڑھانا

ہِمَّت شِکْنی

حوصلہ توڑنا، ہمت شکنی، ہمت توڑنا

ہِمَّت بانْدھنا

۔ حوصلہ کرنا۔

ہِمَّت بَندْھانا

ہمت قوی رہنا

حوصلہ قائم رہنا، ارادہ پکا رہنا

ہمت ٹوٹنا

کم ہمت ہو جانا، پست ہمت جانا

ہمت سرد ہونا

حوصلہ جاتا رہنا

ہِمَّت کرنا

۔۱۔ دلیری کرنا۔ حوصلہ کرنا۔ جرأت کرنا کسی امر کی۔؎

ہِمَّت ہارْنا

پست ہمت ہونا، حوصلہ کھونا، تھکا ہونا

ہمت فرہاد

فرہاد کی ہمت، فرہاد کا ارادہ، فرہاد کا عزم، فرہاد کا حوصلہ، فرہاد کی جرأت

ہِمَّت جَوان رہنا

۔ ہمّت بندھی رہنا۔ ہمت قوی رہنا۔؎

ہمّت مردانہ

۔مونث۔بہادروں کی سی ہمت۔

ہِمَّت سَرد ہو جانا

۔ہمّت پست ہوجانا۔(بنات النعش) حسن آرا کے سوئی چبھی اسسے ذری اس کی ہمت سرد ہوگئی۔

ہِمَّت ٹُوٹ جانا

ہِمَّتِ دُشْوار پَسَنْد

ہِمَّت پَسْت ہونا

ہمت ٹوٹنا، کمر ٹوٹنا، حوصلے کم ہوجانا

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

ہِمَّت پَست کَرنا

ہمت توڑنا، کمر توڑنا، حوصلے کم کردینا، بزدل بنانا

ہِمَّتِ مَرْداں مَدَدِ خُدا

مقولہ، کام میں کوشش شرط ہے، خدا تعالیٰ ضرور ہی مددکرتا ہے

دوں ہمت

جَواں ہِمَّت

گَرْدُوں ہِمَّت

بلند ہمّت، بلند حوصلہ، عالی حوصلہ

والا ہِمَّت

بلند ہمت، بڑے ارادے والا، بلند حوصلہ، بہادر، جری

بَد ہِمَّت

کم حوصلہ ، بزدل ، بخیل ۔

دُون ہِمَّت

کم ہمت، پست ہمت، پست حَوصلہ رکھنے والا، کم زور

عالی ہِمَّت

بلند حوصلہ، بڑی ہمّت والا، جرأت مند، اولوالعزم

شِکَسْتَہ ہِمَّت

نِگُوں ہِمَّت

بے ہمت، کم ہمت، پست ہمت

تُنْد ہِمَّت

بلند ہمت ، جیالا

بَلَنْد ہِمَّت

بڑی ہمت والا، دلیر، بہادر، اعلیٰ ہمت، بلند پایہ، اخلاقی طور پر بہادر، ذہنی طور پر مظبوط

کَم ہِمَّت

بزدل، ڈرپوک، کم ہمَّت، کم حوصلہ، پست ہمّت

با ہِمَّت

ہمت والا، حوصلہ والا، حوصلہ مند

بے ہِمَّت

کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو

وَقْتِ ہِمَّت

کوتاہ ہِمَّت

پست ہَمّت، بُزدل، ڈرپوک، کم حوصلہ

سُبُک ہِمَّت

متلون مزاج، بے ہمّت، کم حوصلہ، پست حوصلہ

پَسْت ہِمَّت

بزدل، بے حوصلہ، کم ہمت، بزدلا

عَظِیمُ الْہِمَّت

بہت ہمّت والا، بڑا حوصلہ مند.

کَمَر ہِمَّت بانْدْھنا

ہمت کرنا، کسی کام کے انجام دینے پر خاص طور سے مستعد ہونا، ہمّت باندھنا

دامَنِ ہِمَّت

ہمَتَ کی وسعت ، بہادری ، عالی حوصلگی ، دلیری ، جرأت .

قاصِرُ الْہِمَّت

کم ہمّت ، بے حوصلہ.

عُلُوئے ہِمَّت

ہمت کی بلندی ، بلند ہمتی ، عالی حوصلگی .

قاصِرِ ہِمَّت

کم ہمّت ، بے حوصلہ .

حُمَّۃُ القَش

گھاس کا بخار، بخار کاپی، اس قسم کا بخار موسم گرما یا موسم خزاں میں خشک گھاس جمع کرنے والوں کو ہو اکرتا ہے، اس کے ساتھ کبھی تنگی تنفس اور کھانسی و زکام کی بھی شکایت ہوا کرتی ہے اور بعض کو آشوب چشم بھی ہوتا ہے

کمر ہمت (چست) باندھنا

مستعد ہونا، ہمت باندھنا

صاحِبِ ہمَّت

ہمّت والا، جری، حوصلہ مند، بہادر، نِڈر

پائے ہِمَّت گاڑنا

ثابت قدم رہنا، استقلال قائم رکھنا

پائے ہِمَّت

استقلال، ثابت قدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں بے ہِمَّت کے معانیدیکھیے

بے ہِمَّت

be-himmatबे-हिम्मत

وزن : 222

بے ہِمَّت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو

شعر

English meaning of be-himmat

Persian, Arabic - Adjective

बे-हिम्मत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • निरुत्साही, हतोत्साही, जिसकी हिम्मत टूट गयी हो, जिसमें हिम्मत न हो

بے ہِمَّت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے ہِمَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے ہِمَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words