تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہمّت مردانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہمّت مردانہ کے معانیدیکھیے
ہمّت مردانہ کے اردو معانی
- ۔مونث۔بہادروں کی سی ہمت۔
شعر
او ننگ اعتبار دعا پر نہ رکھ مدار
او بے وقوف ہمت مردانہ چاہیے
یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہر یک دانہ
یک رنگی و آزادی اے ہمت مردانہ
نمک جلاد چھڑکا چاہتا ہے میرے زخموں پر
مزے کا وقت اب اے ہمت مردانہ آتا ہے
English meaning of himmat-e-mardaana
- manly courage
हिम्मत-ए-मर्दाना के हिंदी अर्थ
- बहादुरों की सी हिम्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہمّت مردانہ)
ہمّت مردانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔