تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے جرمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے جرمی کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: بے جُرْم
بے جرمی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بغیر قصور کے، بے گناہی، بغیر جرم کے، معصوم
شعر
یاسؔ آپ کی بے جرمی آڑے نہیں آ سکتی
گر بات پر اپنی وہ بیداد گر آ جائے
جو بے جرمی پہ بھی بسملؔ کو تم نے کر دیا بسمل
بتاؤگے بھلا کیا حشر میں پرسش اگر ہوگی
English meaning of be-jurmii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- without criminality, innocent, guiltless
बे-जुर्मी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निर्दोषता, निरपराधता, बेक़सूरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے جرمی)
بے جرمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔