تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے کَفَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے کَفَن کے معانیدیکھیے
بے کَفَن کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- جو لاش بغیر کفن کے ہو، بغیر کفن کے
شعر
تا عمر اپنے کاندھوں پہ بے گور بے کفن
اپنی انا کی لاش کو ڈھونا پڑا مجھے
اس کا لاشہ کوئی نہ ہو جس کا
بے کفن بے مزار ہوتا ہے
نہ فکر کوئی نہ جستجو ہے نہ خواب کوئی نہ آرزو ہے
یہ شخص تو کب کا مر چکا ہے تو بے کفن پھر یہ لاش کیوں ہے
English meaning of be-kafan
Adjective, Feminine
- unshrouded, without shroud
बे-कफ़न के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- बिना कफ़न के, जिस लाश को कफ़न न पहनाया जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے کَفَن)
بے کَفَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔