تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے خانُماں" کے متعقلہ نتائج

خانْماں

گھر بار

خانْمان

خاندان ، گھر بار .

خانْماں آباد

وہ جس کا گھر آباد ہو ، خوش حال .

خانماں تَباہ

خانماں بَرباد

جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ

خانماں آوارَہ

خانْماں بَربادی

تباہی

خانماں خَراب

تباہ، برباد، سرگشتہ، بد نصیب

خانْمان سوز

گھر بار چلانے والا .

خانْمان بَرْباد

(کوسنا) غصے اور خفگی کے اظہار کا کلمۂ تخاط .

کہنے میں

قابو میں، اختیار میں، بس میں، مطیع، فرمان٘بردار

خانْمان تَباہ

رک : خانماں برباد .

خانْمان آوارَہ

گھر سے نکلا ہوا، گھر سے بے گھر، بے ٹھکانا

خانْمان خَراب

رک : خانماں برباد معنی نمبر

خان و مان

رک : خانماں .

کَہْنا مانْنا

باب ماننا، حکم، صلاح یا نصیحت پر عمل کرنا، کسی کے کہے پر عمل کرنا

خُون میں غَرْق ہونا

رک : خوں میں ڈوبنا

خُون مُنھ کو لَگ گَیا

۔مزہ پڑ گیا۔

خُون میں نَہانا

لہو کی پوشش ہونا، سخت ایذا ہونا، اسلحہ کا زخم کھانا

خُون میں نَہْلانا

اتنے زخم کھانا کہ بدن لہولہان ہو جائے ؛ کسی کا خون بہانا ۔

خُون مُنْجَمِد ہونا

خون جم جانا ، مسہم جانا ، خوف کھانا ۔

کَہْنا مانو

۔نصیحت پر عمل کرو۔ ؎

خُون میں گِرَفتار ہونا

کسی کے قتل میں ماخوذ ہونا ، قتل کے باعث مستوجب سزا ہونا ۔

خُون میں ڈُوبْنا

خون میں بھیگنا ، خون میں تر بتر ہونا ۔

خُون میں لوٹْنا

زخمی ہوکر اپنے خون میں غلطاں ہونا ؛ تڑپنا ؛ زخموں سے چور ہونا ۔

خُون میں بُجْھنا

کسی ہتھیار یا آلہ کا آبداری و صیقل کی غرض سے خون میں ڈبونا ؛ قتل کرنا ۔

خوں میں نَہلانا

۔اتنے زخم لگانا کہ خون کثرت سے نکلے۔ ؎

کَہْنے میں آ جانا

قریب میں مبتلا ہو جانا ، جھان٘سے میں آجانا ، دھوکے میں پھن٘س جانا ، بہکانےمیں آ جانا.

خُون میں حَرارَت آنا

خون جوش مارنا ، صلبی رشتہ اخوّت اُبھر آنا ، محبت آنا ۔

کَہْنے میں ہونا

اختیار میں ہونا.

خُون میں ہونا

سرشت میں موجود ہونا ، جبلی طور پر ورثہ میں ملنا ، عادت ثانیہ ہونا ۔

خُون میں دُھواں اُٹْھنا

بدن میں حرارت یا جوش پید ہونا ، جذبات کا مشتعل ہونا ۔

کَہاں مُنھ

کسی لائق نہیں ، کسی قسم کی لیاقت نہیں ، جرأت یا حوصلہ نہیں.

خُون میں حَل ہونا

انسانی سرشت کا جزو بن جانا ، عادت ثانیہ بن جانا ۔

خُون میں بَھرا ہونا

سب طرف خون لگا ہونا

خُون میں ہاتھ بَھرْنا

قتل کرنا ، جان لینا ۔

خُون مُنہ کو لَگْنا

مزہ پڑ جانا، کسی کام کا چسکا پڑنا

خُون میں ہاتھ رَنْگْوانا

شامل الزام کرنا ۔

خُون میں لَت پَت

خون میں ڈوبا ہوا ۔

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی

کھانے میں چٹنی ہو اور پلنگ پرنَٹنی ہو

خُون میں ہاتھ رَنْگْنا

کسی کو قتل کرنا ۔

خانَۂ مانسی

خالہ کا گھر ، (مراد) آسان بات .

بے خانُماں

بے جس کا گھر بار سب برباد ہو گیا ہو، آوارہ وطن، بے وطن، بے ٹھکانہ، بے گھر

کھانے میں شَرْم کیا اور گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں بے خانُماں کے معانیدیکھیے

بے خانُماں

be-KHaanumaa.nबे-ख़ानुमाँ

اصل: فارسی

وزن : 2212

بے خانُماں کے اردو معانی

صفت

  • بے جس کا گھر بار سب برباد ہو گیا ہو، آوارہ وطن، بے وطن، بے ٹھکانہ، بے گھر
  • پریشان حال مسافر

شعر

English meaning of be-KHaanumaa.n

Adjective

बे-ख़ानुमाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका घर-बार नष्ट हो गया हो, बे-घर, बेठिकाना, आवारा
  • परेशान हाल मुसाफ़िर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے خانُماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے خانُماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone