تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہنے میں" کے متعقلہ نتائج

کہنے میں

قابو میں، اختیار میں، بس میں، مطیع، فرمان٘بردار

کَہْنے میں ہونا

اختیار میں ہونا.

کَہْنے میں آ جانا

قریب میں مبتلا ہو جانا ، جھان٘سے میں آجانا ، دھوکے میں پھن٘س جانا ، بہکانےمیں آ جانا.

بات کَہْنے میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

بات کَہَنے میں آنا

بطور حرف گیری زبان پر جاری ہونا

تیرے میرے کَہْنے میں آنا

دوسرں کی باتوں میں آجانا ، کچے کانوں کا ہونا .

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

کَہْنے سُنْنے میں آ جانا

بہکانے پر کاربند ہونا ؛ دشمن وغیرہ کی بات کا اعتبار کر لینا ، کسی کی شکایت یا چغل خوری پر بغیرتحقیق یقین کر لینا.

کَہنے سُننے میں آ جانا

۔لگائی بجھائی پر عمل کرنا۔ ؎

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

کہنے سے بات پرائی ہوتی ہے، کہنے کو منہ میں زبان رکھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کہنے میں کے معانیدیکھیے

کہنے میں

kahne-me.nकहने-में

وزن : 222

مادہ: کَہْنے

کہنے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • قابو میں، اختیار میں، بس میں، مطیع، فرمان٘بردار
  • ہاتھ کہنے میں نہیں

English meaning of kahne-me.n

Adverb

  • under command or control, subject to orders, submissive, obedient, in hand

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہنے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہنے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words