تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خوابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خوابی کے معانیدیکھیے
بے خوابی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نیند نہ آنا، نیند نہ آنے کا روگ
شعر
عمر بھر کی یہ جو ہے بے خوابی
یہ اسی خواب کا ہرجانا ہے
یاں سر پر شور بے خوابی سے تھا دیوار جو
واں وہ فرق ناز محو بالش کمخواب تھا
میرے اس دیدۂ خوں ناب کے پیچھے پیچھے
ایک بے خوابی ہے اس خواب کے پیچھے پیچھے
English meaning of be-KHvaabii
Noun, Feminine
- dreamlessness
बे-ख़्वाबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उन्निद्रा, नींद न आना, नींद न आने का रोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خوابی)
بے خوابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔