تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے لِباسِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے لِباسِی کے معانیدیکھیے
بے لِباسِی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- عریانیت، برہنگی، بغیر لباس کے
شعر
جب آئی ساعت بے تاب تیری بے لباسی کی
تو آئینے میں جتنے زاویے تھے رہ گئے جل کر
خوشی ملی تو یہ عالم تھا بدحواسی کا
کہ دھیان ہی نہ رہا غم کی بے لباسی کا
بے لباسی مری توقیر کا باعث ٹھہری
بول بالا ہے بہت شہر میں عریانی کا
बे-लिबासी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- नंगापन, नग्नता, निर्वस्त्रता, वस्त्रहीनता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے لِباسِی)
بے لِباسِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔