تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مزگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مزگی کے معانیدیکھیے
بے مزگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے لطفی، رنجیدگی، شکر رنجی، ناسازی، علالت
شعر
غنچۂ گل میں و بلبل میں ہوئی بے مزگی
دیکھ گلشن میں دہن یار کا تنگ اور نمک
سرخ ہے چہرہ لال ہیں آنکھیں تیکھی ہے چتون بگڑے ہیں تیور
وجہ تو کچھ کہئے خفگی کی کیا ہے سبب اس بے مزگی کا
English meaning of be-mazagii
Noun, Feminine
- tasteless, insipidity, dullness, resentment
बे-मज़गी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नीरसता, फीकापन, स्वाद की खराबी, आनंद का अभाव, बे-लुत्फ़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مزگی)
بے مزگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔