تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے مِیر بازی اَبتَر" کے متعقلہ نتائج

بے مِیر بازی اَبتَر

بغیر سرپرست یا قائد کے جماعت آوارہ اور پریشان رہتی ہے، (گنجفے کی بازی میں جب پہلی بار پتے تقسیم کئے جاتے ہیں اور کسی فریق کے پاس امیر نہیں آتا تو وہ، یہ فقرہ کہہ کر پتے ملا دیتا ہے اور پتوں کی تقسیم پھر سے ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بے مِیر بازی اَبتَر کے معانیدیکھیے

بے مِیر بازی اَبتَر

be miir baazii abtarबे मीर बाज़ी अबतर

فقرہ

بے مِیر بازی اَبتَر کے اردو معانی

  • بغیر سرپرست یا قائد کے جماعت آوارہ اور پریشان رہتی ہے

    مثال - گنجفے کی بازی میں جب پہلی بار پتے تقسیم کئے جاتے ہیں اور کسی فریق کے پاس امیر نہیں آتا تو وہ، یہ فقرہ کہہ کر پتے ملا دیتا ہے اور پتوں کی تقسیم پھر سے ہوتی ہے

English meaning of be miir baazii abtar

  • battle is lost when the chief is gone, a group cannot remain organized without the chief

बे मीर बाज़ी अबतर के हिंदी अर्थ

  • बिना संरक्षक या अध्यक्ष के जमात आवारा और परेशान रहती है

    विशेष - गनजफ़े के खेल में जब पहली बार पत्ते बाँटे जाते हैं और किसी पक्ष के पास मीर नहीं आता तो वो ये वाक्य कह कर पत्ते मिला देता है और पत्तों की बाँट फिर से होती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے مِیر بازی اَبتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے مِیر بازی اَبتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words