تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے مُعْتَبَر" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَبَر

لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ

مُعْتَبَرَہ

معتبر ، قابل اعتبار ؛ درست ، مستند ۔

مُعْتَبَری

قابل اعتبار ہونا، اعتبار، ساکھ، نیک نامی

مُعْتَبَرین

معتبر (رک)کی جمع ، لائق احترام ؛ (مجازا ً) بزرگ لوگ ۔

مُعْتَبَریَت

معتبر ہونے کی حالت، اعتبار، ساکھ، ثقاہت

مُعْتَبَر جانْنا

درست سمجھنا ، صحیح سمجھنا ؛ قابل اعتبار جاننا ۔

بے مُعْتَبَر

ناقابل اعتماد، جس کا اعتبار نہ ہو، غیر معتبر، (مجازاً) جھوٹا

اَفْسانَۂ مُعْتَبَر

اَلْفاظِ مُعْتَبَر

رِوایَت مُعْتَبَر ہونا

روایت کا قابلِ اعتبار ہونا.

بادَہ کَش مُعْتَبَر

اردو، انگلش اور ہندی میں بے مُعْتَبَر کے معانیدیکھیے

بے مُعْتَبَر

be-mo'tabarबे-मो'तबर

وزن : 2212

بے مُعْتَبَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ناقابل اعتماد، جس کا اعتبار نہ ہو، غیر معتبر، (مجازاً) جھوٹا

English meaning of be-mo'tabar

Persian, Arabic - Adjective

  • untrustworthy, unreliable, betrayer

बे-मो'तबर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कपटी, छली, अविश्वास्य, अधर्मी, विश्वासघातकी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے مُعْتَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے مُعْتَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone