تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعْتَبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَبَر کے معانیدیکھیے
مُعْتَبَر کے اردو معانی
صفت، واحد
- لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ
- بھروسہ کیا گیا، قابل اعتبار، اعتبار کیا گیا، قابل اعتماد، بھروسے کا
- (مجازاً) راز کے کام کرنے والا شخص
- (مجازاً) مستحسن، پسندیدہ، لائق تعریف
- (کنایۃً) ارفع، بلند، وقیع (کسی کام کے لیے مستعمل)
- (کنایۃً) سچا، درست، ٹھیک، مستند
- مستند راوی
شعر
سنا ہے وہ مرے بارے میں سوچتا ہے بہت
خبر تو ہے ہی مگر معتبر زیادہ نہیں
مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے
شہر میں وہ معتبر میری گواہی سے ہوا
پھر مجھے اس شہر میں نا معتبر اس نے کیا
English meaning of mo'tabar
Adjective, Singular
- reliable, trustworthy, credible, authentic, respectable
- esteemed, honoured, revered, held, in high estimation or regard
- reputable
- praiseworthy
- true, genuine
- authentic narrator
मो'तबर के हिंदी अर्थ
مُعْتَبَر کے مترادفات
مُعْتَبَر کے متضادات
مُعْتَبَر کے قافیہ الفاظ
مُعْتَبَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعْتَبَر)
مُعْتَبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔