تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نیلِ مرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نیلِ مرام کے معانیدیکھیے
بے نیلِ مرام کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مقصد حاصل کیے بغیر، بغیرحصول مقصد، ناکام، نامراد، لاحاصل
شعر
لوٹتے کیا تیرے میخانے سے بے نیل مرام
مے نہ ہاتھ آئی تو غم سے بھر چلے پیمانہ ہم
یوں بہار آئی ہے اس بار کہ جیسے قاصد
کوچۂ یار سے بے نیل مرام آتا ہے
English meaning of be-nail-e-maraam
Persian, Arabic - Adjective
- without wish or desire, unsuccessfully, without success
बे-नैल-ए-मराम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उद्देश्य में सफलता के बिना, असफल मनोरथ, नाकाम, असफलता से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نیلِ مرام)
بے نیلِ مرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔