تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نَنْگ کے معانیدیکھیے
بے نَنْگ کے اردو معانی
صفت
- بے شرم، بے حیا
شعر
گلے میں ڈال رسوائی کی الفی
الف کھنچ آہ کا بے ننگ ہو جا
بے نام ہوں بے ننگ ہوں ظاہر تو ہے تم پر
گر ربط نہیں دل سے بھلا کیوں نہیں دیتے
اس قدر بے ننگ خبطوں کو نصیحت شیخ جی
باز آؤ ورنہ اپنے نام کو میں میرؔ ہوں
English meaning of be-na.ng
Adjective
- nameless
बे-नंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेशर्म, बेहया
بے نَنْگ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نَنْگ)
بے نَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔