تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے پردگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے پردگی کے معانیدیکھیے
بے پردگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے پردہ ہونے کی کیفیت یا حالت، عورت کا پردہ میں نہ رہنا، عورت کا کسی نا محرم کے سامنے بنا پردہ جانا، بے حجابی
- بے شرمی، بے لحاظی، بھید کا اظہار، افشائے راز
شعر
بند آنکھوں میں بھی کیا ہوگی تری بے پردگی
چھین لے مجھ سے یہ نیندیں یا مرے خوابوں میں آ
حسرت دل دیکھ آنکھوں میں نہ بیٹھ
اس قدر بے پردگی اچھی نہیں
غموں پہ تبسم کی ڈالی نقاب
تو ہونے لگی اور بے پردگی
English meaning of be-pardagii
Noun, Feminine
- the state of being uncovered or unveiled, that women who is not wearing veil, the
- immodesty, shamelessness, indifference, to reveal secret
बे-पर्दगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बे-परदा होने की अवस्था या भाव, स्त्री का पर्दे में न रहना, स्त्रियों का अन्य पुरुष के सामने होना
- निर्लज्जता, बे-शर्मी, उदासीनता, भेद का प्रकट करना, राज़ खोलना
بے پردگی کے مترادفات
بے پردگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے پردگی)
بے پردگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔