تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے راہ" کے متعقلہ نتائج

بے راہ

گمراہ، بد راہ، بد چلن

بے راہ رَو

بے راہ رَوی

برے عادت و اطوار، بھٹک جانا، راہ راست پر ںہ آنا، بدکار ہونا

بے رَاہ چلنا

دستور کے خلاف عمل کرنا، بے ضابطگی کرنا، بد چلن ہونا

راہ سے بے راہ کَرْنا

بہکانا ، بھٹکانا ، گُمراہ کرنا

راہ بے راہ

وقت بے وقت ، موقع بے موقع، غیر ضروری طور پر.

راہ و بے راہ

اچھائی براےئ، حسن و وبح ، عیب و صواب.

بَٹِیا کی راہ بے نِرباہ

قلیل نفع کا کچھ اعتبار نہیں

راہ سے بے راہ ہونا

حد سے بڑھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے راہ کے معانیدیکھیے

بے راہ

be-raahबे-राह

اصل: فارسی

وزن : 221

بے راہ کے اردو معانی

صفت

  • گمراہ، بد راہ، بد چلن

شعر

English meaning of be-raah

बे-राह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गलत या बुरे रास्ते पर चलने वाला, रास्ते से भटका हुआ, पथभ्रष्ट, कुमार्गी, गुमराह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words