تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے سَر و سامانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے سَر و سامانی کے معانیدیکھیے
بے سَر و سامانی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- مفلسی، بے زری، غریبی، فقیری، غربت، اسباب و آلات کی محتاجی
شعر
اس سے مت کہنا مری بے سر و سامانی تک
وہ نہ آ جائے کہیں مری پریشانی تک
اب مرے گرد ٹھہرتی نہیں دیوار کوئی
بندشیں ہار گئیں بے سر و سامانی سے
سر پہ احسان رہا بے سر و سامانی کا
خار صحرا سے نہ الجھا کبھی دامن اپنا
English meaning of be-sar-o-saamaanii
Noun, Masculine, Singular
- impoverishment, destitution
बे-सर-ओ-सामानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- दरिद्रता, मुफलिसी, गरीबी, फकीरी, कंगालियत, सामग्री आदि का अभाव या मोहताजी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے سَر و سامانی)
بے سَر و سامانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔