تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ترتیبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ترتیبی کے معانیدیکھیے
بے ترتیبی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے قاعدگی، بنا سلسلہ کے، بغیر ترتیب، غیر متعلق، گڈمڈ، افراتفری
شعر
اپنی مرضی سے سب چیزیں گھومتی پھرتی رہتی ہیں
بے ترتیبی نے اس گھر میں اتنی جگہ بنا لی ہے
پوچھو تو زخموں کا حوالہ دینا مشکل ہے
اتنی بے ترتیبی سی ہے دل کے دفتر میں
اس ترتیب میں کوئی جانی بوجھی بے ترتیبی تھی
آدھے ایک کنارے پر تھے آدھے ایک کنارے لوگ
English meaning of be-tartiibii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- jumble, irregularity, chaos, irrelevance
बे-तरतीबी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कोई क्रम न होना, असंबद्धता, अस्तव्यस्तता, अनियमितता
بے ترتیبی کے مترادفات
بے ترتیبی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ترتیبی)
بے ترتیبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔